تبسم
محفلین
نہیں بھائی میں اب اتنی محنت نہیں کر سکتی اب جلدی سے لسی دیںایک تو اتنے دنوں بعد آئی ہو، اوپر سے خالی ہاتھ۔ اتنا نہیں کہ لسی کا ایک جگ بھر کر ساتھ لے آتیں۔
نہیں بھائی میں اب اتنی محنت نہیں کر سکتی اب جلدی سے لسی دیںایک تو اتنے دنوں بعد آئی ہو، اوپر سے خالی ہاتھ۔ اتنا نہیں کہ لسی کا ایک جگ بھر کر ساتھ لے آتیں۔
اب یہ لسی آپ ہی پی لیں اب مجھے کچھ بھی نہیں پی ناتم جیسی کام چور بہنیں بھی کسی کی نہ ہوں۔
مجھے بھی تو ابھی ملی ہے پر اب اس لسی کو لے کر کیا کرؤں مجھے تو ٹھنڈا نہیں پی نا ہےاب یہ ایک ہفتے بعد لسی واپس کر رہی ہو تو اب بھلا اسے کون پیئے گا۔
پھر بھی مجھے نہیں پی نی ہےتو یہ کون سا کوئی ٹھنڈی لسی تھی۔ ایک ہفتے سے رکھی ہے تو اب تک تو اچھی خاصی گرم ہو چکی ہے۔
پر میں نے لئ کب تھی جو پیسے دوںاب پیؤ یا نہ پیؤ، اس کے پیسے تو دینے ہی پڑیں گے۔
کب دی میرے جانے بادتم نے لی یا نہیں، لیکن میں نے تو تمہیں ہی دی تھی ناں۔
اچھا جی پر اُس وقت تو مجھے نہیں ملی تھیجی نہیں، تمہاری موجودگی میں تمہیں ہی دی تھی اور وہ بھی اس وقت جب تم نے اس کی فرمائش کی تھی۔
تو وہاں کیا تمہارا بھوت تھا جس نے اس وقت لسی لی تھی۔
آئندہ تب تک کچھ نہیں ملے گا جب تک پیشگی ادائیگی نہیں ہوتی۔
بہن پر تو بٹوہ بھی قربان ہے لیکن کاروبار اپنی جگہ۔