تبسم
محفلین
پکی بات ہے ناں۔ ایسا نہ ہو اگلی دفعہ پھر یہی بہانہ لگا دو۔
ہمممممم دیکھتے ہیں بھائی
پکی بات ہے ناں۔ ایسا نہ ہو اگلی دفعہ پھر یہی بہانہ لگا دو۔
میں ابھی لسی لیکر آتا ہوں۔ تم ادھر ہی ٹھہرو۔مجھے یہاں کوئی لسی نہیں دے رہے ہیں
السّلام علیکم شمشاد بھائی
ایک دن میں کتنی کمائی ھو جاتی ہے لسّی بیچ کر
السّلام علیکم شمشاد بھائی
ایک دن میں کتنی کمائی ھو جاتی ہے لسّی بیچ کر
تو یہاں پیسے بھی دینے پڑتے ہیں چاچو؟ظاہر ہے تم سب لسی پینے آتی ہو۔ پیسے تو کوئی ادا ہی نہیں کرتی۔
دکان سجا کر دیکھ لیں ۔۔۔ ۔!
ایک بار ایسا کیا تھا کیا بتاؤں لسّی پینے کوئی آیا بھی نہیں اور ختم بھی ہو گئی تھی
میٹھی والیمیں ابھی لسی لیکر آتا ہوں۔ تم ادھر ہی ٹھہرو۔
نمک والی پینی یا میٹھی والی؟
اچھا کوئی بات نہیں میں تب ہی حاصل کر لوں گیاب تو یہ میٹھی یا نمکین لسی افطاری کے وقت ہی ملے گی۔
آپ نے لا کر دی ہی نہیںپھر افطاری کے وقت لسی ملی تھی کہ نہیں۔ لیکن پہلے یہ بتاؤ کہ تم روزے بھی رکھتی ہو کہ نہیں؟
اب افطاری میں میں کیا پیوں گیوہ تو افطاری کے وقت میں خود ہی پی گیا۔