متلاشی
محفلین
لسی.....!اب افطاری میں میں کیا پیوں گی
لسی.....!اب افطاری میں میں کیا پیوں گی
وہ تو شمشاد بھائی پی گئےلسی.....!
ہممممممممممم شمشاد بھائی اب اس لسی پرنظر بھی نا ڈالیں آپ یہ میری لسی ہےکوئی بات نہیں یہ لیجئے ۔۔۔ ۔!
شمشاد بھائی کے لیے بھی لسی کا ایک گلاس پیش ہے ۔۔۔! اب شمشاد بھائی آپ کی لسی پر نظر نہ رکھیں گے ۔۔۔!ہممم ممم ممم مم شمشاد بھائی اب اس لسی پرنظر بھی نا ڈالیں آپ یہ میری لسی ہے
یہ تمہاری لسی ہے یا تمہارے لیے لسی ہے؟ہممم ممم ممم مم شمشاد بھائی اب اس لسی پرنظر بھی نا ڈالیں آپ یہ میری لسی ہے
میرے لیے ہے مطلب میری ہو ئی نا وہیہ تمہاری لسی ہے یا تمہارے لیے لسی ہے؟
اچھا تو لسی ہی دے دیںلسی خانے میں لسی ہی ملے گی ناں۔ اب یہاں چائے تو ملنے سے رہی۔