تھانیدار ہے تو پیسےکیوں نہیں لے سکتا ہےتھانے میں مجھ سے کوئی کیسے پیسے لے سکتا ہے۔ میں وہاں کا تھانیدار ہوں۔
تم اپنے گھر کچھ کھاتی ہو تو اس کے پیسے دیتی ہو کیا؟تھانیدار ہے تو پیسےکیوں نہیں لے سکتا ہے
زیک بھائی Ayran یا Tahn تو اپنے ہاں نمکین لسی کہلایا جائے گا نا ؟؟یہاں ayran ملتا ہے؟
کچھ معمولی فرق ہوتا ہے دہی کے ان مشروبات میںزیک بھائی Ayran یا Tahn تو اپنے ہاں نمکین لسی کہلایا جائے گا نا ؟؟
معلومات کے واسطے شکریہ بھائیکچھ معمولی فرق ہوتا ہے دہی کے ان مشروبات میں
یہ تو آپ نے کمال کر دیا ۔۔
ہممم ۔مجھے مل سکتی ہے کی لسی
ہاں جیہممم ۔
طویل چھٹیوں کےفوراََ بعد لسی
مزاح آگیا لسی پی نے میں شکریہ جی اس لسی ہے پیسہ شمشاد بھائی سے لینا
آپ کے لیے مینگو لسی
مزاح نہیں طنز ومزاح آیا ہو گا ۔مزاح آگیا لسی پی نے میں شکریہ جی اس لسی ہے پیسہ شمشاد بھائی سے لینا
اب یہ کیا ہوتا ہے مجھے نہیں پتامزاح نہیں طنز ومزاح آیا ہو گا ۔