تبسم
محفلین
اپ اس موسم میں آم والی لسی کہاں سے لے کر آئےیہ لو تم بھی کیا یاد کرو گی۔ ویسے سردیوں میں لسی تمہارے لیے ٹھیک رہے گی؟
اپ اس موسم میں آم والی لسی کہاں سے لے کر آئےیہ لو تم بھی کیا یاد کرو گی۔ ویسے سردیوں میں لسی تمہارے لیے ٹھیک رہے گی؟
یہاں پر تو نہیں ملتے جب آم کا موسم ہوتا تب ہی ملتے ہےکیوں اس موسم میں آم نہیں ملتے کیا؟ یہاں تو سارا سال آم ملتے ہیں۔
آپ اس وقت ہو کہاںیہاں ہر ملک کے آم آتے ہیں، جبکہ وہاں پر صرف ہندوستانی آم ملتے ہیں۔
وہاں پر ہو پھر تو ہر موسم میں میل جایں گے آممیں سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوں۔ تمہیں ابھی تک یہی نہیں معلوم۔
میرے ابا وہی پر کام کرتے تھے ویسے بھی بہت لوگ رہتے وہاں پر ہمارےتمہیں کیسے پتہ ہے؟ کہیں پڑھا ہے یا کسی نے بتایا تھا؟
جی نہیں امی نے کوشش بہت کی تھی پر ہوا نہیں جب ہوا تب وہ نہیں رہیتمہارے والد مرحوم یہاں سعودی عرب میں تھے، تو تم لوگ نہیں آئے کیا یہاں؟
وہ سال میں ایا کر تے تھے ایک جگہ کم ہی رہتے سیڈس پر زیادہ ہوتے تھے امی کے انتقال کے وقت یہاں ائے ہوا تھے اس کے بعد نہیں گے وہ اپ نے جس علاقہ کا نام لئے وہاں ہماری پھوپھو رہا کرتی ہےوہ سعودی عرب کے کس شہر میں تھے، کب آئے تھے اور واپس کب گئے؟
سعودی عرب کے شہر ریاض ہی رہتی ہے کہا میں نےپھوپھو کہاں رہتی ہیں؟ ٹؤلی چوکی میں، کہاں پر، وہ مسجد والی گلی میں رہتی ہیں کیا؟ پھوپھا کا کیا نام ہے؟
ان کا نمبر مجھے خود نہیں پتا تو اپ کو کہاں سے دوں گی جب بھی ان لوگ سے بات کرتی ہوں بھائی کے یا ابا کے نمبر سے ہی بات کرتی ہوں اس لیے کبھی نہیں لیایہاں رہتی ہیں۔ چلو پھر ان کا یہاں کا یعنی کہ پھوپھا کا نمبر دو۔