کیا کہے رہے ہیں آپمجھے معلوم ہے کہ سیماب جی تمہاری کیا لگتی ہیں، اسی لیے تو کہہ رہا ہوں۔
ایک آپ کے لئے لیا تھا بھائی کیا پتا میں ایکلی پی لوں آپ نظر ہی نا لگا دیںدو گلاس کیوں؟ ایک سے پیٹ نہیں بھرے گا کیا؟
ہاہاہا
تصویر میں تین گلاس نظر آ رہے ہیں جن میں سے ایک خالی ہے تو مجھے ایک لطیفہ یاد آ گیا "کسی نے نئیں وی پینی ہوندی"
شاید یہ اسی لیے رکھا ہے۔
اب دیکھئے گا کہ نیند آنا شروع ہو جائے گی آپ کو ۔۔۔میں نے بہت لسی پی ہے، بہت ہی زیادہ
بہت شکریہ۔ ۔ ۔ لیکن یہ چائے کچھ پتلی سی لگ رہی ہے ۔ ۔ یا کہ لسی خانے کے تقدس کا خیال رکھتے ہوئے آپ نے چائے اور لسی کو مکس کر دیا ہے۔۔۔لیجئے حضور حاضر ہے۔۔۔ ۔
بالکل متفق ۔ ۔ ہم نہیں پیتے جی ایسی چائے۔۔ اساڈے واسطے تے کوئی دُدھ پتی لیاؤ ودھیا جئی۔۔ گڑھکی دی یا دم دِتی ۔ ۔ ۔یہ چائے ہے؟ میں اسے یخنی سمجھ رہا تھا۔
یہ تو انکل خالد محمود چوہدری کو سوچنا چاہئے تھا چائے پیش کرنے سے پہلے ۔ ۔ ۔ خیر چائے کہاں پیش کی انہوں نے ، میرا خیال ہے کہ لسی ہی ہے اور اوپر رنگ لگا دیا ہے۔۔یہ تو لسی خانہ ہے۔ چائے کے لیے آپ کو چائے خانے میں جانا پڑے گا۔