لسی خانہ

تبسم

محفلین
وہ سعودی عرب کے کس شہر میں تھے، کب آئے تھے اور واپس کب گئے؟
وہ سال میں ایا کر تے تھے ایک جگہ کم ہی رہتے سیڈس پر زیادہ ہوتے تھے امی کے انتقال کے وقت یہاں ائے ہوا تھے اس کے بعد نہیں گے وہ اپ نے جس علاقہ کا نام لئے وہاں ہماری پھوپھو رہا کرتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
پھوپھو کہاں رہتی ہیں؟ ٹؤلی چوکی میں، کہاں پر، وہ مسجد والی گلی میں رہتی ہیں کیا؟ پھوپھا کا کیا نام ہے؟
 

تبسم

محفلین
یہاں رہتی ہیں۔ چلو پھر ان کا یہاں کا یعنی کہ پھوپھا کا نمبر دو۔
ان کا نمبر مجھے خود نہیں پتا تو اپ کو کہاں سے دوں گی جب بھی ان لوگ سے بات کرتی ہوں بھائی کے یا ابا کے نمبر سے ہی بات کرتی ہوں اس لیے کبھی نہیں لیا
 
Top