لسی خانہ

زلفی شاہ

لائبریرین
گرمی کا موسم آ رہا ہے ۔ آپ کا لسی خانہ خوب خوب چلے گا مگر خبردار ! ناعمہ کے چائے خانے پر ذرا برابر اثر نہیں پڑنا چاہیئے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
ایک گلاس میرے لئے بھی مگر مجھے میٹھے والی پسند ہے کیونکہ ہم کڑوے نہیں میٹھے بن کر رہنا چاہتے ہیں۔
 
Top