گمنام زندگی
محفلین
سب سائیڈ پکڑ لو ۔ آگئے لسی خانے کے مالک
نہ جی ہم مالک کہاں ہم تومحض مملوک اور مفلوک ہیں۔۔۔۔!سب سائیڈ پکڑ لو ۔ آگئے لسی خانے کے مالک
سیڈ نہیں لین میں آجا ئیں جن کو بھی لسی پی نی ہے
یار شمشاد بھائی آپ اندازہ کرو ، تبسم نے آج تک لسی نامہ نہیں پڑھااور کوئی لائن میں آئے نہ آئے، میں تو آ گیا لسی پینے۔
وہی مشہور زمانہ کتاب جس میں لسی کے فوائد لکھے ہیں ۔لسی نامہ نہیں پڑھا، کیا مطلب ہے بھئی آپ کا؟
میں نے لسی والی کتاب نہیں پڑھی۔
آپ مجھے وہ کتاب دے دیں، میں پڑھ لوں گا۔
جی ہاں ، پر اب اس کے 55 زبانوں میں ترجمے بھی دستیاب ہیں اور وہ بھی نیٹ پریہ کتاب تو پنجابی زبان میں ہو گی کیونکہ جسطرح لسی پنجاب میں پی جاتی ہے، پوری دنیا میں نہیں پی جاتی۔
میں کوشش کرتا ہوں آپ کے لئے ، بنوا دونگا۵۵ زبانوں میں ترجمے کیا ایک ہی جلد میں مل سکتے ہیں۔
اچھا میں رقم تو لکھ لوں گی بھائی پر آپ کے بینک میں بیلنس ہے کے نہیںویسے تبسم بہنا میری غیر حاضری میں لسے خانے کا انتظام بڑے احسن طریقے سے سنبھالے ہوئے ہیں ۔۔۔ ۔ اس لئے میں انہیں بونس کے طور پر ایک بلینک چیک دےرہا ہوں رقم وہ خود لکھ لیں گی ۔۔۔ ۔!
یار شمشاد بھائی آپ اندازہ کرو ، تبسم نے آج تک لسی نامہ نہیں پڑھا
کوئی سائنسی وجوہات بھی ہیں لسی پینے کی؟
لگتا ہے شمشاد بھائی نے بھی نہیں پڑھا آپ کا لسی نامہلسی نامہ نہیں پڑھا، کیا مطلب ہے بھئی آپ کا؟