گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لمبی لمبی چھوڑنے کی نہیں ہو رہی بھائی۔شوہر کی ذات ہی بڑی معصوم ہے۔
لمبی لمبی چھوڑنے کی نہیں ہو رہی بھائی۔شوہر کی ذات ہی بڑی معصوم ہے۔
ایک معصوم اور چار عد د معصومائیں ۔۔۔۔لمبی لمبی چھوڑنے کی نہیں ہو رہی بھائی۔
تو پلڑا معصوم فاختاؤں ہی کا بھاری ہوا نا۔ایک معصوم اور چار عد د معصومائیں ۔۔۔۔
شکر کریں پرانے کچا چٹھا کھولا آپ نےایک دن بیگم بڑے موڈ میں تھی، کہنے لگی "کیا آپ کی کوئی گرل فرینڈ ہے؟"
میں نے کہا "نہیں"
کہنے لگی "کسی کو آفس میں پسند کرتے ہو"
میں نے کہا "نہیں"
پھر پوچھا "شادی سے پہلے کوئی افیئر؟"
میں نے کہا "نہیں"
کہنے لگی، "اتنا اچھا لکھتے بولتے ہیں، دِکھنے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہیں۔۔۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے؟"
میں نےکہا کہ لڑکیاں پیسہ چاہتی ہیں اور وہ میں کسی غیر پہ خرچنا نہیں چاہتا تھا، اس لیے کسی سے دوستی نہیں کی۔
پھر پوچھا "کوئی تو کبھی جوانی میں پسند آئی ہو گی؟"
میں نے کہا "نہیں"
منہ بنا کر بولی، "اس کا مطلب کہ میں ہی پہلی ہوں جو آپ جیسے کو پسند کرتی ہوں
"کوئی فلمی ایکٹریس تو پسند ہو گی"
میں نے کہا "نہیں، ہاں البتہ بچپن میں ڈنٹونک کی مشہوری میں ایک لڑکی آتی تھی، وہ مجھے اچھی لگتی تھی۔ میں اس وقت 7-6 سال کا تھا۔ لیکن پھر وہ کبھی ٹی وی پہ نظر نہیں آئی"
اس کے بعد بیگم کا پارہ چڑھ گیا اور بولی کہ 35 سال پرانی لڑکی نہیں بھُولی
اب بھی دماغ میں ہے وہ چڑیل، تم سارے مرد ایک جیسے ہو، اس لیے اب تک بچپن کی ساری چیزیں سنبھال کر رکھی ہیں اور راشن میں بھی ہمیشہ ڈنٹونک لاتے ہو، صبح شام بچوں کو دانت صاف کرنے کا کہتے ہو، اس کلموہی کی یاد تازہ کرتے رہتے ہو اور اکثر سوچوں میں گم رہتے ہو۔ سب سمجھتی ہوں،
یقینا نیٹ پہ بھی اسی کو سرچ کرتے ہو گے، اسی لیے 24 گھنٹے موبائل میں کھبے رہتے ہو مجھے پہلے ہی شک تھا کہ ہو نہ ہو کوئی پرانی عاشقی پال رکھی ہے، سب سمجھتی ہوں، مجھے اب آپ کے ساتھ نہیں رہنا
اور یہ کہہ کر ڈنٹونک اٹھا کر باہر پھینک دیا۔۔۔۔
لطیفہ ہے بھائی، لطیفہ۔۔۔۔شکر کریں پرانے کچا چٹھا کھولا آپ نے
کوئی نیا کھل جاتا تو ۔۔۔۔۔
آپ نے بچنے کی پوری کوشش کی اور انہوں نے پھنسانے کی
اب تو پڑ گیا گلے میں ڈھول...لطیفہ ہے بھائی، لطیفہ۔۔۔۔
اب یہی لطیفہ روفی بھیا سناتے تو ایک اور ڈھول ان کے گلے پڑ جاتا...ڈاکٹر کی بیوی کا آپریشن ہونے والا تھا خود ڈاکٹر صاحب ہی یہ آپریشن کرنے لگے تھے ۔۔۔ ان کی مدد کے لئے دو نرسیں بھی آپریشن تھیٹر میں تھیں ۔۔ڈاکٹر نے بیوی کو انجکشن لگا کر بیہوش کرنے کی کوشش کی، مگر بیوی پرکوئی اثر نہیں ہوا ۔۔۔۔پھر ڈاکٹر نے کلوروفام سنگھا کر بیہوش کرنا چاہا، لیکن اس کے باوجود بیہوش نہیں ہوئی ۔یہ دیکھ کر ڈاکٹر صاحب بہت پریشان ہوئے ۔۔۔۔اپنے شوہر (ڈاکٹر) کو پریشان ہوتا دیکھ کر بیوی نے کہا :"جب تک یہ دونوں چڑیلیں تمہارے ساتھ ہوں گی، میں کبھی بیہوش نہیں ہوں گی ۔۔۔ 😇🤦♂️🤓
زہر ڈال کر!!!چائے کے شوقینوں کو چائے بنا کر پلوانے کی سزا دیجئے آپا۔ وہ بھی بڑے بڑے مگوں میں۔
اب کچھ نہیں ہو سکتا۔لطیفہ ہے بھائی، لطیفہ۔۔۔۔
نہیں سبز الائچی ڈال کر۔زہر ڈال کر!!!
صد شکر کہ یہ لطیفہ میں نے نہیں سنایا 🤣🤣
🤣🤣🤣🤣🤣
کوئی دکھ بندہ اپنی زبان سے کہہ بھی تو نہیں سکتا۔صد شکر کہ یہ لطیفہ میں نے نہیں سنایا 🤣🤣
پہلے کون دھوتا ہو گا بے چارے کے کپڑے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
کپڑے جو اتنے خراب کر کے جا رہا پانی میں ۔ وہ تو خودہی دھونے پڑیں گے۔ وقتی خوف سے اپنے کام بڑھا لیے
لگتا ہے کہ سیما آپا نے انجانے میں دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ دیا۔پہلے کون دھوتا ہو گا بے چارے کے کپڑے🤣🤣🤣
شک کیوں ہے؟؟؟لمبی لمبی چھوڑنے کی نہیں ہو رہی بھائی۔