محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اب یہ فلسفے نہیں چلنے کے۔۔۔انھیں شاید بھول گیا ہے کہ نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی۔
اب یہ فلسفے نہیں چلنے کے۔۔۔انھیں شاید بھول گیا ہے کہ نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی۔
ان آنٹی کی کوئی تیسری بیٹی بھی ہے؟؟؟ہو چکے سسرالی ہیں۔ ہماری آنٹی کے سمدھی ہیں جو ان کی دوسری بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے آئے ہیں مگر جگہ کی وجہ سے ہماری طرف ٹہرے ہیں۔
یہ تو ہے!!!سات خون معاف ہوتے ہیں نا۔
کیوں نہیں چلیں گے۔ اب ہی تو دوڑنے والے یہ فلسفے۔ ہم نے اپنی مدد کو علیشا کو طلب کر لیا ہے عبدالروؤف بھائی۔اب یہ فلسفے نہیں چلنے کے۔۔۔
یہ تو خون کرنے والے کی حیثیت دیکھی جاتی ہے۔سات خون معاف ہوتے ہیں نا۔
اصل میں یہ ان کی تیسری بیٹی ہے جن کی شادی ہو رہی ہے۔ چوتھی مگر ضرور ہے۔ان آنٹی کی کوئی تیسری بیٹی بھی ہے؟؟؟
مگر ہم خود پہ یہ بوجھ نہیں لے سکتےیہ تو ہے!!!
شادی گزر جائے تو سوچا جا سکتا۔ ایسا نہ ہو کہ ان ہلے گلے والے دنوں میں وہ ہمری ضمانت کرواتے پھریں اقدام قتل کے جرم میں۔یہ تو خون کرنے والے کی حیثیت دیکھی جاتی ہے۔
کسی کسی کے تو سینکڑوں ، ہزاروں بلکہ لاکھوں بھی معاف۔۔۔ اور کوئی بغیر خون کیے بھی خون کی سزا پائے۔
آنکھوں میں دھول جھونک کر اس قدر دروغ گوئی کا یو ٹرن. ایک دم دوسرے سے تیسرا گئیر...اصل میں یہ ان کی تیسری بیٹی ہے جن کی شادی ہو رہی ہے۔ چوتھی مگر ضرور ہے۔
انھوں نے ہمیں اپنی بیٹی بنایا ہوا ہے
سچی میں یہ ان کی تیسری بیٹی کی شادی ہے۔ ہم جھوٹ کیوں بولیں گے بھلا۔آنکھوں میں دھول جھونک کر اس قدر دروغ گوئی کا یو ٹرن. ایک دم دوسرے سے تیسرا گئیر...
کل یگ ہے بھئی کل یگ!!!
مسوم بھیا پہ ڈال دیں!!!مگر ہم خود پہ یہ بوجھ نہیں لے سکتے
جیسے ہمیں شادی بیاہ کے حساب کتاب نہیں آتے!!!سچی میں یہ ان کی تیسری بیٹی کی شادی ہے۔ ہم جھوٹ کیوں بولیں گے بھلا۔
ہم نے دوسری تو اس حساب سے لکھا تھا کہ جن کی شادیاں ہو چکیں ان کے علاوہ دوسری ہے۔
وہ تو ہلدی دودھ کے ذکر سے گھبرا کر محفل کا رستہ ہی بھول گئے۔ اتنا بڑا الزام کیاں لیں گے اپنے سر۔مسوم بھیا پہ ڈال دیں!!!
وہ تو حساب کتاب والے حساب ہوتے ہیں نا۔ اور یہ بیاہ چکوں کو ایک گننے والا حساب تھا۔جیسے ہمیں شادی بیاہ کے حساب کتاب نہیں آتے!!!
نہیں کرتے...انکار مت کیجئے گا
مگر بات تو الزام اپنے سر لینے کی ہو رہی تھی۔ اس بارے معائدہ کیجئیے۔نہیں کرتے...
لائیے دیں ٹیکا...
پھر ہم جس کو چاہیں ٹکائیں!!!
ایک بیاہی کے لیے لکھتے بیاہ چکی۔
آپ کے سلیقے کی داد دیں گے لوگ۔