لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

ہادیہ

محفلین
بیوی:میں سیدھی بیوٹی پارلر سے آ رہی ہوں ۔۔پورے تین گھنٹے بیٹھنا پڑا
شوہر حیرت سے : پھر بھی تمہاری باری نہیں آئی
.
"اور پھر لڑائی شروع ہو گئی"

:noxxx::laugh::rollingonthefloor:
 
IMG_20180420_030844.jpg
کچھ عرصے بعد اس بیوی نے پھر یہی کہا ہوگا مجھے سچا پیار نہیں ملا۔
 

ہادیہ

محفلین
میں تجھے میک اپ کے بغیر دیکھنا چاہتا ہوں
میری ہمت دیکھ میں کیا چاہتا ہوں

تشریح

اس شعر میں شاعر خود کش دھماکہ چاہتا ہے۔۔:noxxx::noxxx:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top