فاخر رضا
محفلین
کیا بات ہے سر آپ کیڈاکٹر صاحب یہی غنیمت ہے کیونکہ یہ سوچ کبھی اگر "تھری ڈی" میں آنے لگی تو مجھے ڈاکٹر تو کیا ہسپتال ڈھونڈنا پڑ جائے گا!
تسی گریٹ او
کیا بات ہے سر آپ کیڈاکٹر صاحب یہی غنیمت ہے کیونکہ یہ سوچ کبھی اگر "تھری ڈی" میں آنے لگی تو مجھے ڈاکٹر تو کیا ہسپتال ڈھونڈنا پڑ جائے گا!
کچھ ایسے بھی ہوتے ہونگے، جو پکڑے جاتے ہونگے!
واہ۔
اعلیٰ ہے جناب۔
واہ واہ جناب۔ بس مہرومہ کے تماشائی ہونے کی کسر باقی رہ گئی ہے۔پاکستان میں موسمِ بہار کا آج کل کچھ یہی حال ہے!
یہ کوئی یورپی یا کینڈا کا لطیفہ لگتا ہے، وہاں سردیاں موسمِ بہار کھا رہی ہیں یہاں گرمیاں کھا گئی ہیں!واہ واہ جناب۔ بس مہرومہ کے تماشائی ہونے کی کسر باقی رہ گئی ہے۔
واہ واہ جناب۔ بس مہرومہ کے تماشائی ہونے کی کسر باقی رہ گئی ہے۔
اس نسلی پیچیدگی کے حل کیلئے رنگین ٹی وی ایجاد کیا گیا