سید عمران
محفلین
آپ کو اس نام سے اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت کیا تھی؟؟؟
آپ کو اس نام سے اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت کیا تھی؟؟؟
ویسے "خیال" تو اچھوتا ہے۔آپ کو اس نام سے اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت کیا تھی؟؟؟
جی ہاں۔۔۔ویسے "خیال" تو اچھوتا ہے۔
اچھوتے لوگ اچھوتے خیالاتایسے اچھوتے خیالات عدنان بھائی سے بے شمار مل سکتے ہیں
کم از کم عدنان بھائی اچھوتے نہیں ہوسکتے۔۔۔اچھوتے لوگ اچھوتے خیالات
ورنہ دماغ کا دہی ۔۔۔۔۔ متوقع ہو سکتا ہے۔بھلے آپ کا مطالعہ ڈائنوسارز سے لے کر مصنوعی ذہانت کو سمجھنے تک ہو، سات براعظم، سات سمندر، سات عجوبوں کا علم نچوڑ رکھا ہو، ہر بادشاہ کی تاریخ پیدائش سے لے کر موت تک بمعہ بیویوں کی تعداد عشق اور کنیزوں سے تعلقات کا پتہ ہو بہرحال۔۔۔
شادی شدہ ہیں۔۔۔ تو۔۔۔ دہی لینے تو جانا ہوگا۔
ما شاء اللہ۔ اللہ کا شکر ہے ۔خوش آمدید۔
آپ کی رکنیت 2015 کی ہے اور مراسلے آج کیے ہیں، کیا وجہ رہی؟
تعارف بھی کروا دیں۔
یہاں بھی میاں بیوی کے لطیفے؟
صحیح تو کہہ رہا ہے کہ خرد برد نہیں کیے، سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں۔وکیل ہو تو ایسا!!
مؤکل صاحب کون ہستی ہیں؟وکیل ہو تو ایسا!!
یا پھر یوں کہ خردبرد کرنے میں ہرگز کرپشن نہیں کی۔صحیح تو کہہ رہا ہے کہ خرد برد نہیں کیے، سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں۔