لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

جاسم محمد

محفلین
نوائے وقت لاہور نے آج یوم دفاع کے موقع پرلبیک یا رسول اللہ اشتہار کے نیچے قادیانی جماعت کا اشتہار چھاپ ٹرولنگ کی تاریخ میں نیا مقام حاصل کر لیا
 
استاد : وعدہ کرو کبھی سگریٹ نہیں پیوگے
لڑکے : نہیں پئیں گے
استاد : لڑکیوں کا پیچھا نہیں کروگے
لڑکے : نہیں کریں گے
استاد : لڑکیوں سے دوستی نہیں کروگے
لڑکے : نہیں کریں گے
استاد : اور وطن پر زندگی قربان کروگے
لڑکے : کردیں گے سر جی ! ایسی زندگی کا اور کرنا بھی کیا ہے
 
Top