کیایہ میرا روز کا کام ہے!
یعنی کوئی الحمدللہ کہے چھینک کے علاوہ بھی تو ازراہ تفنن 'یرحمک اللہ' کہنا.
یرحمک اللہ کا مطلب؟ یہ الحمدللہ کے جواب کے طور پر چھینک کے علاوہ استعمال کیوں نہیں ہو سکتا؟سنت کا مذاق بنانا چہ معنی دارد؟؟؟
چنگا پھڑیا جے ۔۔۔(منقول وغیرہ)۔سنت کا مذاق بنانا چہ معنی دارد؟؟؟
ہمارے خیال میں ازراہ دعا و خیر خواہی بالکل استعمال ہو سکتا ہے ۔ شاید عمران بھائی کا اعتراض ازراہ تفنن کی وجہ سے ہے ، اور بجا ہے۔۔۔یرحمک اللہ کا مطلب؟ یہ الحمدللہ کے جواب کے طور پر چھینک کے علاوہ استعمال کیوں نہیں ہو سکتا؟
جیتی رہیں!!!اوہ! میں نے سنت کا مذاق 'بنانے' کی نیت نہیں کی. میرا خیال تھا کہ یہ ایک بے ضرر مذاق ہے دوستوں سے. بہرحال اب خیال رہے گا!
کوئی رہے تو نہیں گیا تبصرے سے ؟
میرے جیسا بنک اکاؤنٹ ہوگا۔
اس کے ہیلمٹ کو سادہ سا سوال والی ہے لڑی میں پوسٹ کیا جائے۔ وہاں اس کا پوسٹ مارٹم ہوگا۔ پھر پتا چلے گا fake or fact.
میں سمجھا آکسیجن کے تھیلے فراہم کیے جائیں گے...