جی آ۔صابر نذر صاب چھا چھو گئے ہیں جی-
مسلمانوں کو اس سے سبق لیتے ہوئے اپنی موت اور حیات ثانی کیلئے فکر مند ہونا چاہیئے ۔
اگر ٹرک ہی موٹیویٹ ہو کر سٹارٹ ہو گیا تو پھر اس کا کیا ہو گا۔
ہمت مرداں مدد خدا ۔اے خان صاحب!یہ وارننگ دیکھ کر ڈرنا نہیں ۔
کچھ بھی ہو اس سال آپ شادی کر ہی لینا