یہ تو کوئی گوروں کے ملک میں رہنے والا ہی بتا سکتا ہے لیکن شاید ہوتے ہونگے تبھی تو کارٹون بھی بن گیا۔وائٹ پیرنٹس میں بھی ایسے نمونے ہوتے ہیں کیا ؟
بالکل ہوتے ہیں۔ جو جنریشن 80 کی دہائی سے پہلے پیدا ہوئی وہ آج بھی آئی ٹی کے میدان میں کافی پیچھے ہے ۔یہ تو کوئی گوروں کے ملک میں رہنے والا ہی بتا سکتا ہے لیکن شاید ہوتے ہونگے تبھی تو کارٹون بھی بن گیا۔
استفہام کے پردے میں استعجاب استضحاک مقصود تھا ۔ وارث بھائی ۔یہ تو کوئی گوروں کے ملک میں رہنے والا ہی بتا سکتا ہے لیکن شاید ہوتے ہونگے تبھی تو کارٹون بھی بن گیا۔
ہمارے لیے اس کا اردو ترجمہ بھی کردیتے تو ہم بھی حظ اُٹھاتے!!!استفہام کے پردے میں استعجاب استضحاک مقصود تھا ۔ وارث بھائی ۔
ہمارے لیے اس کا اردو ترجمہ بھی کردیتے تو ہم بھی حظ اُٹھاتے!!!
توبہ توبہ۔۔۔استفہام کے پردے میں استعجاب استضحاک مقصود تھا ۔ وارث بھائی ۔
اجی چھوڑیئے ! بڑے آئے ہیں ان کے ہمدرد بن کے ۔توبہ توبہ۔۔۔
اور اگر گورے یہ الفاظ سن لیں تو ان پہ کیا گزرے!!!
خبردار، یہاں ذکری سے کوئی ذکری فرقہ مراد نہ لے!!!اجی چھوڑیئے ! بڑے آئے ہیں ان کے ہمدرد بن کے ۔
میرا بس چلے تو ان پر پورا امرؤالقیس کا معلقہ مسلط کردوں ۔۔۔۔۔
قفا !!! نبک عن ذکری"الانگریز و محفلی"