لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

100594771-3010588855688704-641712614178553856-n.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
‏مشتاق احمد یوسفی کہتے ہیں چہل قدمی کے دوران چند دن میں ایک محترمہ سے تعلق ہو گیا
‏اس نے کہا آپ کیا کرتے ہیں؟
‏میں نے کہا کتابیں لکھتا ہوں،
‏چنانچہ اس نے کتابیں لے کے پڑھیں ۔
‏اگلے ہفتے میں نے پوچھا کتاب کیسی لگی؟
‏بولی :"شکل سے تو آپ اتنے لُچے نہیں لگتے "
 
قہقہے
 
Top