لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

سیما علی

لائبریرین
حسب عاد ت میاں بیوی جھگڑ رھے تھے۔۔

شوہر اور بیوی میں لڑائی اپنے انجام تک نہیں پہنچ پا رھی تھی

اچانک شوہر بولا : بیگم ہمیں یہ مسئلہ لڑائی سے نہیں عقل و دانش سے حل

کرنا چاہیے.

بیوی غصہ میں چلائی: ہاں ہاں! تاکہ تم پھر سے۔ جیت جاؤ..۔
 

تبسم

محفلین
1e4ab756be9d6403985b25cce97e45fd.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
علی بابا یہی تو ایک میزائل ہے جو اپنے نشانے سے بالکل نہیں چُوکتا۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ جو آجکل کے میزائل ہیں، معرض وجود میں آئے ہیں۔
 

ابن آدم

محفلین
گاہک! واہ بھئ واہ دال فرائی آرڈر دیتے ہی لے آئے بڑی تیز سروس ہے تمہاری ویری گڈ!
ویٹر ! سرجب کوئی گاہک دس منٹ تک مینو کو گھورتا رہے تو ہم فوراً دال فرائی ریڈی کروا دیتے ہیں
 
Top