لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

رباب واسطی

محفلین
رات میں دیر تک نیند نہ آتی ہو
صبح دیر تک سستی چھائی رہتی ہو
سر میں درد کی شکایت ہو
آنکھوں میں جلن ہو
ہمیشہ ٹینشن رہتی ہو

ان تمام تکالیف کا آسان گھریلو علاج ...ایک بار آزما کر دیکھیں

2014-03-18-08.59.21-625x352.jpg
 
Top