مقدس
لائبریرین
انیس بھیا آپ بھی ناں بڑے "وہ" ہیںیہ سترہویں صدی کا ہی شیئر کیا ہے۔۔۔
انیس بھیا آپ بھی ناں بڑے "وہ" ہیںیہ سترہویں صدی کا ہی شیئر کیا ہے۔۔۔
جیسا عرب خواتین پہنتی ہیںبھیا جی
وٹ از تندورا
یو مین عبایاجیسا عرب خواتین پہنتی ہیں
ایگزیکٹلییو مین عبایا
بٹ ہاؤ ڈڈ یو نو دیٹایگزیکٹلی
وہ مطلب جینئس؟انیس بھیا آپ بھی ناں بڑے "وہ" ہیں
ساری بات کیوں بتائیں۔۔۔۔۔وہ مطلب جینئس؟
کیونکہ آجکل عبایا پہنے والی لیڈیز کو اولڈ فیشنڈ کہا جاتا ہےبٹ ہاؤ ڈڈ یو نو دیٹ
دین یو کین کال می اولڈ فیشنڈ بھیاکیونکہ آجکل عبایا پہنے والی لیڈیز کو اولڈ فیشنڈ کہا جاتا ہے
لاحول پڑھیں۔ لوگ انگریزی میں اردو لکھتے ہیں یہاں اردو میں انگریزی لکھی جا رہی ہے۔ مطلب رومن انگلشدین یو کین کال می اولڈ فیشنڈ بھیا
لاحول کیوں بھیالاحول پڑھیں۔ لوگ انگریزی میں اردو لکھتے ہیں یہاں اردو میں انگریزی لکھی جا رہی ہے۔ مطلب رومن انگلش
پسوڑی کا مطلب ہے پھڈاوٹ از پسوڑی بھیاا
امب کا نہیں معلوم تمہیں امب آم کو کہتے ہیں۔اور ہاں امب کا بھی بتائیں
بھیا باقی سب تو کچھ اور کہہ رہے ہیں ناںپسوڑی کا مطلب ہے پھڈا
امب کا نہیں معلوم تمہیں امب آم کو کہتے ہیں۔
جو آپنے اردو میں انگریزی لکھنی شروع کردی ہے۔ ذرا بھی سمجھ نہیں آتی۔ اردو جیسے مرضی لکھو سمجھ آتی ہے مگر یہ کم بخت انگریزی۔۔۔۔۔لاحول کیوں بھیا
کیونکہ اردو آپ کی فرسٹ لنگو ہے جب کہ انگلش میریجو آپنے اردو میں انگریزی لکھنی شروع کردی ہے۔ ذرا بھی سمجھ نہیں آتی۔ اردو جیسے مرضی لکھو سمجھ آتی ہے مگر یہ کم بخت انگریزی۔۔۔ ۔۔
ہائے ہائے انگریزو۔۔۔۔ سڑو اردو سے۔۔۔ میری لنگو نہیں ہے۔ زبان ہے جی۔۔کیونکہ اردو آپ کی فرسٹ لنگو ہے جب کہ انگلش میری
اچھی بھلی زبان ہے انگریزی بھی۔۔۔ اردو سے وہ کیوں جلیں ۔۔۔۔۔ لولزززززہائے ہائے انگریزو۔۔۔ ۔ سڑو اردو سے۔۔۔ میری لنگو نہیں ہے۔ زبان ہے جی۔۔