سلام۔ اس کا حوالہ مل سکتا ہے؟ عین نوازش ہوگی۔ شکریہاپنے محبوب کی خاطر تھا خدا کو منظور
ورنہ قرآن بھی اترتا زبانِ اردو
(اکبر الہ آبادی)
بہت اعلیٰعربی
سمعت الحب ان لیس لہا الاسم بالاردو
ولکن کیف یمکن ان احبک دون کلماتی
اردو ترجمہ
سنا تھا چاہتوں کا نام ہوتا ہی نہیں اردو
مگر ممکن نہیں تم سے محبت بن کہے کرلوں
مدرِسہ درست تلفظ ہے.مَدرَسَہ جسکا تلفظ تھا مَدَرْسَہ ہو گیا
دونوں تلفظ جائز ہیں لیکن تکنیکی طور پر چِراغ ہی درست ہے.جن کو ہونا تھا چَرَاغ اب ہو گئے ہیں وہ چِرَاغ
موسِم عربی کا لفظ ہے، اردو میں میر تقی میر نے خود موسَم باندھا ہے، اردو میں موسَم ہی درست ہے.فارسی کا لفظ مَوسِم تھا جو مَوسَم ہو گیا