ماہی احمد
لائبریرین
مومن کو جب پتا چلے، اپنی غلطی مان لیتا ہے اور مڑ جاتا ہے۔۔۔۔ باقی پتا نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں مجھے سمجھ نہیں آ رہیمجھے پھر بھی لگتا ہے آپ تحریکِ انصاف سے ہیں۔ ایک سوال میں تین یوٹرن
مومن کو جب پتا چلے، اپنی غلطی مان لیتا ہے اور مڑ جاتا ہے۔۔۔۔ باقی پتا نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں مجھے سمجھ نہیں آ رہیمجھے پھر بھی لگتا ہے آپ تحریکِ انصاف سے ہیں۔ ایک سوال میں تین یوٹرن
بس سمجھ آ گئیمومن کو جب پتا چلے، اپنی غلطی مان لیتا ہے اور مڑ جاتا ہے۔۔۔۔ باقی پتا نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں مجھے سمجھ نہیں آ رہی
اوہ مومن لکھ دیا۔۔۔ مومنہ لکھنا تھابس سمجھ آ گئی
مومنہ ماہی احمد صاحبہ سوال بوجھ لیااوہ مومن لکھ دیا۔۔۔ مومنہ لکھنا تھا
دنیا و مافیہامرکب
م ا ی ہ ا ن ی ف ا د و
اس بار تو آپ نے عاطف بھائی کو بھی ہرا دیادنیا و مافیہا
کوئی کالر جھاڑنے والی سمائلی ہو اب!!!اس بار تو آپ نے عاطف بھائی کو بھی ہرا دیا
دریائے لطافتا ط ے ا ل ت ر ی ء ف د
بس بوجھنے ہی والی تھی۔۔۔ چلو اب اگلا سہی!دریائے لطافت
علامہح ر ا غ ا م ج ا ز ن
ح ر ا غ ا م ج ا ز ن
جواب سرگوشی میں دینے سے ٹیکس لگتا ہے؟ عَلامہ کی کون سی کتاب ارمغان حجاز یا بالِ جبریل، تفصیل بتاؤ مِیاں شہزادے۔
جواب سرگوشی میں دینے سے ٹیکس لگتا ہے؟ عَلامہ کی کون سی کتاب ارمغان حجاز یا بالِ جبریل، تفصیل بتاؤ مِیاں شہزادے۔
آب و گلایک مُرکب لفظ!
ب ل آ و گ
یعنی کہ ایک اور سپیڈ بریکر۔مرکب
س ز ر ع ن م ی ا ی ر
اشارہ: اردو ادب
بھائی یہ انتہائی آسان اور بہت مشہور ہےیعنی کہ ایک اور سپیڈ بریکر۔
دوسرا اشارہ: نثرمرکب
س ز ر ع ن م ی ا ی ر
اشارہ: اردو ادب