بابا-جی
محفلین
اور چوتھا اشارہ کیا ہے؟دوسرا اشارہ: نثر
اور چوتھا اشارہ کیا ہے؟دوسرا اشارہ: نثر
تیسرے اشارے پر میں نے بتا دینا تھا بس۔۔۔اور چوتھا اشارہ کیا ہے؟
شیخ نیازی بھی نہیں بن رہا۔دوسرا اشارہ: نثر
تیسرا اشارہ: افسانے، کہانیاں یا ناولمرکب
س ز ر ع ن م ی ا ی ر
اشارہ: اردو ادب
لیں تیسرا اشارہ بھی دے دیا میں نےتیسرے اشارے پر میں نے بتا دینا تھا بس۔۔۔
لیں تیسرا اشارہ بھی دے دیا میں نے
ابھی بھی ؟؟؟؟؟؟
اب سوچنا شروع کیا ہے۔۔۔ابھی بھی ؟؟؟؟؟؟
چوتھا اشارہ: سرخ حروف کے علاوہ دو اور حروف بھی درست جگہ پر ہیںمرکب
س ز ر ع ن م ی ا ی ر
اشارہ: اردو ادب
عمران سیریزمرکب
س ز ر ع ن م ی ا ی ر
اشارہ: اردو ادب
کہا تھا نا تیسرے پر بوجھ لوں گیلیں تیسرا اشارہ بھی دے دیا میں نے
لیکن یہ اشارہ تھوڑا غلط نہیں۔۔۔ عمران سیریز افسانے نہیں ہے۔ ناول یا کہانی کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔ شاید!تیسرا اشارہ: افسانے، کہانیاں یا ناول
عمران کے بعد میں انگریزی کی طرف نہیں گیا۔عمران سیریز
لیکن یہ اشارہ تھوڑا غلط نہیں۔۔۔ عمران سیریز افسانے نہیں ہے۔ ناول یا کہانی کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔ شاید!
اب بتائیںتیسرا اشارہ: افسانے، کہانیاں یا ناول
رقص بسملق ب ص م س ر ل
اِشارہ: مُرکب لفظ!
بڑا دردناک ناچ ہے۔کسی کا ناچ۔
نہ مجھے آپ کی بات سمجھ آئیعمران کے بعد میں انگریزی کی طرف نہیں گیا۔
نہ آپ کی!اب بتائیں
سیم ہیئر۔ میں عمران کے بعد نیازی کی طرف چلا گیاعمران کے بعد میں انگریزی کی طرف نہیں گیا۔