نُخبٰی عرفان
محفلین
شکر ہے یہ اپنی گلی سے نکل کر برابر کی گلی میں تو آئیں۔
کچھ شعر و شاعری سے بھی دلچسپی ہے کہ نہیں؟
جی پڑھنے کی حد تک دلچسپی ہے
یاداشت کافی کمزور ہے
یاد نہیں رہتے
شکر ہے یہ اپنی گلی سے نکل کر برابر کی گلی میں تو آئیں۔
کچھ شعر و شاعری سے بھی دلچسپی ہے کہ نہیں؟
خوش الحانمرکب
ا و ی خ ش ح ن ل ا
رقصِ بسملق ب ص م س ر ل
اِشارہ: مُرکب لفظ!
شمشاد جی یہ 'فعل اسم' کیا آفت ہے؟اس میں فعل "اسم" بھی شامل ہے کیا؟
سہی چھایا ہوا ہے سب کے دماغوں پر یہ بندہ۔۔۔۔ اور کچھ سوچنے ہی نہیں دیتا!سیم ہیئر۔ میں عمران کے بعد نیازی کی طرف چلا گیا
کوئی اشارہ ہی دے دیںمُرکب لفظ
ی ش م ا ش م د ن ا ع
ماشاء اللہ۔
لگتا ہے واٹر کولروں کا سٹاک زیادہ رکھنا پڑے گا۔
معاشی دشنام ۔مُرکب لفظ
ی ش م ا ش م د ن ا ع
میں نے بھی یہی سوچ رکھا ہے مگر کیا مطلب ہوا؟؟؟معاشی دشنام ۔
آئی ایم سوری۔
جو حزب اختلاف حکومت کو دیتی ہے۔ وہ۔میں نے بھی یہی سوچ رکھا ہے مگر کیا مطلب ہوا؟؟؟
ایک غلطی بھی ہو گئی، کِس سے معذرت کرُوں۔مُرکب لفظ
ی ش م ا ش م د ن ا ع
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میںایک غلطی بھی ہو گئی، کِس سے معذرت کرُوں۔
ع ش م ا ش م د ا ن ی
الفاظ کی ترتیب بدل دی ہے اور سُرخ الفاظ اب صحیح مُقام پر ہیں۔
ایک اور اِشارہ مُفت میں،
شمشاد اور ن ی کے حروف تو مل گئے، اب تین حروف کا کھیل باقی ہے۔
اِقبال کے شعر میں مستعمل ترکیب!
اور اِشارہ چاہیے؟ تو قمری، اور چاہیے تو اس شعر میں، جس میں یِہ ترکیب مُستعمل ہے، اُس میں اقبال خود سے مُخاطب ہیں۔ اور کچھ؟
شمشاد معانیع ش م ا ش م د ا ن ی
اقبالؔ، کہ ہے قُمریِ شمشادِ معانیشمشاد معانی