بابا-جی
محفلین
میں جانُوں میرا خُدا جانے۔اب آپ ایک نام بوجھیں
ح ن ر و ل ج ا ل ص م
میں جانُوں میرا خُدا جانے۔اب آپ ایک نام بوجھیں
ح ن ر و ل ج ا ل ص م
بتا تو دِیا، اب عابدہ پروین کو سُنو رُوفی شہزادے۔ پھر بھی سمجھ نہیں آیا تو منصُور حلاج۔فکر نہ کریں مشہور شخصیت کا نام ہے، بس ذرا تاریخ کے اوراق پلٹیں
حکیم اور نجومی تھے یہ شاعر صاحبم م ن و ا ن خ م و ن م
میں نے نہیں عابدہ پروین کو نہیں سنا تھابتا تو دِیا، اب عابدہ پروین کو سُنو رُوفی شہزادے۔ پھر بھی سمجھ نہیں آیا تو منصُور حلاج۔
ایک نہیں اور کہاں ہے؟میں نے نہیں عابدہ پروین کو نہیں سنا تھا
بوجھو
ا د م ر ا ل
ایک تو لفظ ڈھونڈھنا پڑتا ہے، پھر عاطف بھائی کی پہیلی بوجھنی پڑتی ہے یعنی کہ ایک ٹکٹ میں دو دو مزے۔
نہیں نہیں۔ نام ہے۔
ایک شاعر کا پُوچھا ہے، اور اگر اِس لڑی میں نام پُوچھنا مُناسب نہیں تو ابھی بتا دیں تاکہ بعد میں خفت نہ اٹھانی پڑے۔
م م ن و ا ن خ م و ن م
مومن خان مومن؟حکیم اور نجومی تھے یہ شاعر صاحب
کیا دونوں الف ہی ہیں؟نہیں نہیں۔ نام ہے۔
کنیز کو امیر بنا دیا آپ نے۔
دلارام ہی لکھتے ہیں۔کیا دونوں الف ہی ہیں؟
دل آرام (مگر اس میں ایک الف مد ہے)
دل آرامبوجھو
ا د م ر ا ل
شاہ امیر ہوگا تو کنیز کے کیا کہنے ۔کنیز کو امیر بنا دیا آپ نے۔