بابا-جی
محفلین
گڑیا رانی! آپ کا صابن سلو ہے کیا؟
گڑیا رانی! آپ کا صابن سلو ہے کیا؟
غلطمنصور الحلّاج
رُوفی شہزادے ایسا چوکنا غافل دیکھا، نہ سُنا۔ جینئس ہو یا نہیں، اِس کا فیصلہ دی رئیل جینئس کو کرنا چاہیے یعنی کہ سید عاطف علیمیں جینئس تو نہیں لیکن پھر بھی بوجھ لیا ہے
روبصحتمرکب
ص و ب ح ت ر
بھئی ہم تو عاطف بھائی کو اپنا پیر و مرشد مان چکے ہیںرُوفی شہزادے ایسا چوکنا غافل دیکھا، نہ سُنا۔ جینئس ہو یا نہیں، اِس کا فیصلہ دی رئیل جینئس کو کرنا چاہیے یعنی کہ سید عاطف علی
یہ ہوئی ناں بات، بہت خوب
مالداربوجھو
ا د م ر ا ل
کوزہ گرمرکب
ر ک ہ ز گ و
بہت سلو ہےگڑیا رانی! آپ کا صابن سلو ہے کیا؟
زکیہ راستیمُرکب لفظ مگر نام نہیں، اور سُرخ حروف اپنے مقام پر ہیں۔ تھوڑا سا مُشکل ہے مگر یہاں جو جِینئس پائے جاتے ہیں، وُہ اِسے حل کر سکتے ہیں۔
ز ک ی ر ی س ا ہ ت
بابا-جی نخبی بہن کو ابھی سوالوں کی قضا کرنے دو
مُجھے مارو والی فیلنگ چل رہی ہے اِدھر۔زکیہ راستی
یہ ہے "ستیزہ کاری"زکیہ راستی
اسکا مطلب بھی بتا دیںیہ ہے "ستیزہ کاری"
مصروفِ پیکار رہنا۔اسکا مطلب بھی بتا دیں
لڑائی، جھگڑااسکا مطلب بھی بتا دیں
درست جواب بتا دیا کریں
اسکا بھی مطلب بتائیںمصروفِ پیکار رہنا۔