لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

شمشاد

لائبریرین
یہ واٹر کولر اور ٹی وی مسز عرفان کے ہوئے۔

413E8XL2Y6L._AC_SY400_.jpg
04623810_high.jpg
 

بابا-جی

محفلین
اچھا بھلا مطلب بتایا اور ناپسندیدہ کی ریٹنگ مِلی۔ روؤف شہزادے اب تُم سنبھالو اِس لڑی کو، میں تو سونے چلا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

بابا-جی

محفلین
بابا-جی آپ اور abdul.rouf620 آپ لائبریری کی طرف کیوں نہیں آتے؟؟؟:thinking: تھوڑا ہمیں بھی شکریہ کا موقع دیں :raisedeyebrow:
مَیں ناول افسانہ ٹائپ چیزیں زیادہ ٹائپ کروں تو میرے پاؤں میں درد ہونے لگ جاتا ہے۔ رُوفی شہزادے کو لائبریرین لگوا دیں، مَیں ساری عُمر دُعائیں دُوں گا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
مَیں ناول افسانہ ٹائپ چیزیں زیادہ ٹائپ کروں تو میرے پاؤں میں درد ہونے لگ جاتا ہے۔ رُوفی شہزادے کو لائبریرین لگوا دیں، مَیں ساری عُمر دُعائیں دُوں گا۔
ناول افسانہ، نوٹڈ!!!! :smug:**
ویسے ہماری لائبریری کا ایک دروازہ محفل دواخانے کی طرف کھلتا ہے۔۔۔ ہر بہانے، میرا مطلب ہر مرض کی دوا موجود ہے اور فوری دستیاب۔۔۔۔ آپ کے پاؤں کا درد چٹکیوں میں بھاگے گا۔۔۔ :peacesign:
 
Top