لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

بابا-جی

محفلین
لیں بابا-جی عاطف بھائی نے تو پورا گوگل میپ کھول کے رکھ دیا اب تو بتا دیں :)
جنابِ من، مُجھے یہ دبستان ٹائپ لفظ لگتا ہے کوئی۔ مقویء دماغ ادویہ کا آغاز کِیا ہے، دیکھیے کَے برس لینا پڑیں! اب میرا لفظ قبُول کرے یہ ظالم سماج۔

مُرکب!
ھ ھ ی ی پ م ن ر گ
 

بابا-جی

محفلین
جِنہوں نے یِہ لڑی تشکِیل دی اور یہاں کھینچ تان کر لائے، وُہ اِس کے اُصول و ضوابط از سرِ نو طے کر دیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اب اس لڑی کا عنوان بدل کر "لفظ ڈھونڈیں - پہلیاں بوجھیں" کر دینا چاہیے۔
عاطف بھائی تقریباً بتا چکے ہیں پھر تو پہیلی نہ کہیں ناں
میں نے شیخ سعدی کی مشہور کتاب "بوستان سعدی" کا پوچھا تھا
شیخ سعدی کی دوسری کتاب "گلستان سعدی" ہے جس کی طرف عاطف بھائی اشارہ دے گئے تھے :)
 

شمشاد

لائبریرین
جِنہوں نے یِہ لڑی تشکِیل دی اور یہاں کھینچ تان کر لائے، وُہ اِس کے اُصول و ضوابط از سرِ نو طے کر دیں۔
یہ کھیل میں نے جنوری 2008 میں شروع کیا تھا۔ پہلی لڑی مقفل ہو گئی تھی، تو یہ دوسری اعجاز بھائی نے شروع کی تھی۔
 
Top