لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

شمشاد

لائبریرین
بابا جی میں تو اس کھیل میں بالکل اناڑی ہوں۔ کوئی آسان سا لفظ ہو تو بوجھ بھی لوں۔
آپ سب ماشاء اللہ بہت اچھے جا رہے ہیں۔ جاری رکھیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شد کے لیے الگ حرف مُختص کرنا محفلین کو متذبذب کرنے اور حروف کے زیاں کے مُترادف ہے۔ بہتر ہے کہ شد والے حرف کے لیے کوئی رنگ مُختص کیا جائے جیسا کہ نارنجی۔
نہیں نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا ناں
میں تو فقط یہ کہہ رہا ہوں کہ شد والے حرف کو بس دہرایا جاتا ہے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بابا-جی ایک اور آسان سا مرکب

ب ق ل ق ا ق ی ل ر

نوٹ: میرا مقصود ہرگز ہرگز دوستوں کو تھکانا نہیں ہوتا جو لفظ باوجود محنت کے ہاتھ نہ آ رہا ہو بس مطلع کر دیا کریں لفظ تبدیل ہونا تو چٹکیوں کا کام ہے :)
 

بابا-جی

محفلین
بابا-جی ایک اور آسان سا مرکب

ب ق ل ق ا ق ی ل ر

نوٹ: میرا مقصود ہرگز ہرگز دوستوں کو تھکانا نہیں ہوتا جو لفظ باوجود محنت کے ہاتھ نہ آ رہا ہو بس مطلع کر دیا کریں لفظ تبدیل ہونا تو چٹکیوں کا کام ہے :)
ماشاءاللہ، ترقی ہو گئی، مبارکباداں! لفظ کو ایک طرف رکھو مِیاں۔ میری طرف سے مُنہ میٹھا کر لینا ڈئیر۔
 

بابا-جی

محفلین
کرم نوازی خُدائے واحِد کی ہے، بھلے آدمی اب تو نام بدلوا لو۔ ایسے لگتا ہے کِسی محفلی روبوٹ کو لائبریرین بنا دِیا گیا ہے یا پھر ڈیجیٹل لائبریری سیکشن میں چیف لائبریرین کی حیثیت میں تقرری کی گئی ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

بابا-جی

محفلین
شمشاد جی نے ٹھیک کہا تھا، یعنی کِہ پہلے لفظ اور پھر پہیلی بوجھنا پڑتی ہے۔
ذرا سی سرگوشی بھی کر دیں پھر بابا جی کے کمال دیکھیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاں، کہہ دَو، پھر بابا جی غُبارے پھوڑیں گے اور ہیپی برتھ ڈے ٹُو یو لہک لہک کر سُنائیں گے۔
 
Top