سید عاطف علی
لائبریرین
جون ایلیا کا ایک شعر ہے کہبوجھنے کی بجائے ایک اور پہیلی؟ اب اسے میں تو نہیں پوجھ سکا
یہ خراباتیان خرد باختہ ۔
صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے
اور میرا مطلب تھا کہ خرد باختہ کی ترکیب میں نے کہیں اور نہیں دیکھی اس سے قبل ۔
جون ایلیا کا ایک شعر ہے کہبوجھنے کی بجائے ایک اور پہیلی؟ اب اسے میں تو نہیں پوجھ سکا
سوچتی ہوں کچھ!!!چلو پھر تم ہی دوبارہ سے شروع کر دو۔ کوئی لفظ دے دو۔
حیرانیی ر ن ی ا ح
لیں جی ہم بھی آ دھمکے ہیں اس لڑی میں
آشوبِ چشمنیا لفظ
ش ش م آ چ ب و
مرکب لفط ہے اضافت والا
چ درست جگہ پر ہے
فہد بھائی کیا پوچھ بیٹھے ہیں آپ؟نیا لفظ (مرکب)
ا ن ہ ک د و
یا اخی۔ اتنا آسان سا تو پوچھا ہےفہد بھائی کیا پوچھ بیٹھے ہیں آپ؟
اندوکنیا لفظ (مرکب)
ا ن ہ ک د و
آپا یہ تو مفرد ہو جاے گا ناںاندوک
اضطراب و غم و قلق کے معنی میں
کوہ ندانیا لفظ (مرکب)
ا ن ہ ک د و
درستآپا یہ تو مفرد ہو جاے گا ناں
اندوہناکنیا لفظ (مرکب)
ا ن ہ ک د و