لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

بابا-جی

محفلین
بابا-جی آ جائیں یہ لڑی پھر سے فعال ہو چکی ہے :)
مِیاں شہزادے، جب تک اپنا نام رومن سے بدل نہ لو، مُجھے ٹیگ کرنے کی گُستاخی نہ کرنا، یِہ احتجاج کروں گا تو نام بدل پائے گا اور کیسے پیارے اور سجیلے لگو گے نئے نام کے ساتھ، تب اِس لڑی میں میری واپسی ہو گی۔ اب تک کوئی سنجیدہ کاوش نام بدلنے کی آنجناب کی طرف سے نظر نہ آئی۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

بابا-جی سمجھ گیا اب جب تک ہم اپنا نام اردو رسم الخط میں نہ فرما لیویں گے بابا-جی آپ کو ٹیگ کرنے کی جسارت نہیں فرماویں گے بابا-جی اور کوئی فرمائش ہو تو فرما دیں :LOL:
 
بابا-جی

محفلین
[/QUOTE] اور کوئی فرمائش ہو تو فرما دیں :LOL: [/QUOTE]
اس مُعاملے کو حل کرنے کے لِیے خلیل بھیا کو ٹیگ کر کے دکھائیں۔
 
بابا-جی

محفلین
بابا-جی سمجھ گیا اب جب تک ہم اپنا نام اردو رسم الخط میں نہ فرما لیویں گے بابا-جی آپ کو ٹیگ کرنے کی جسارت نہیں فرماویں گے بابا-جی اور کوئی فرمائش ہو تو فرما دیں :LOL:
جیسے نام بدلنے کی فرمائِش آنجناب نے یک دم پُوری فرما دِی۔ لائبریرین دیکھتے دیکھتے بن گئے، نام تبدیل نہ کروا سکے۔ یِہ ماجرا کیا ہے؟ مِیاں پُراسرار بنتے جا رہے ہو۔ چیف لائبریرین کی سِفارش سے کام شاید چل جائے، فی الوقت مُنتظمین کو ٹیگ کرنے کا بھی کوئی فائِدہ برآمد نہ ہُوا۔
 
Top