محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
معذرت غلطی کر گیاحرور "ت" اور "س" کیا اپنی اصلی جگہ پر ہیں؟
میں نے خ کو سرخ کرنا تھا ذرا بے احتیاطی ہو گئی
معذرت غلطی کر گیاحرور "ت" اور "س" کیا اپنی اصلی جگہ پر ہیں؟
موشگافیمفرد لفظ
ف و ش ا ی م گ
بنی آدم ۔مرکب لفظ
و س ع ن ن ن ی ا ا
مرکب لفظ
و س ع ن ن ن ی ا ا
بنی آدم ۔
شمشاد بھائی آپ پہیلی تو بوجھ ہی لیتے ہیں، کوشش کریں سمجھ آ جائے گااب عاطف بھائی یہ پہیلی کون بوجھے گا؟
اتنے لائق فائق ہوتے تو اس وقت حکومت میں کسی اعلٰی عہدے پر ہوتے۔شمشاد بھائی آپ پہیلی تو بوجھ ہی لیتے ہیں، کوشش کریں سمجھ آ جائے گا
کیا مطلب ۔ بات بالکل سمجھ نہیں آئی۔ کیا حکومت میں لائق لوگ اعلی عپدے پر ہیں ؟اتنے لائق فائق ہوتے تو اس وقت حکومت میں کسی اعلٰی عہدے پر ہوتے۔
نوع انسانیمرکب لفظ
و س ع ن ن ن ی ا ا
حکومت کا لائق فائق سے کیا تعلق؟اتنے لائق فائق ہوتے تو اس وقت حکومت میں کسی اعلٰی عہدے پر ہوتے۔
قیمتی زندگی ۔مُرکب
ج م ا ع ا ت ن
متاع جانمُرکب
ج م ا ع ا ت ن
بس اسی کا انتظار تھا انکل ۔۔۔قیمتی زندگی ۔