لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

مومن فرحین

لائبریرین
نہیں فہد بھائی ۔
میں اس دھاگے میں ایسی پر تکلف ترکیبات سے اجتناب کرتا ہوں ۔ یہ تو عام سیدھا سادہ سا کلمہ ہے ۔
جی انکل اب سے میں بھی خیال رکھوں گی ۔ کیوں کہ اصل مزہ تو بوجھ لینے میں ہے ۔۔۔ کوئی نہ سمجھ پائے تو کوفت ہوتی ہے ۔
 
Top