سید عاطف علی
لائبریرین
تھینک یو بٹیا ۔ اب ایک میں پوچھ لیتا ہوں ۔مجھے اپنے انکل پر فخر ہے ۔۔۔
ن ا ک ہ د د ن ا ۔
تھینک یو بٹیا ۔ اب ایک میں پوچھ لیتا ہوں ۔مجھے اپنے انکل پر فخر ہے ۔۔۔
نہیں ! مفرد تو نہیں، مرکب کہیں گے ۔مفرد ہے انکل ؟
ایک و کم ہے ناں؟؟؟؟تھینک یو بٹیا ۔ اب ایک میں پوچھ لیتا ہوں ۔
ن ا ک ہ د د ن ا ۔
نہیں تو، مکمل ہے ۔ اس میں تو واؤ ہے ہی نہیں ۔ایک و کم ہے ناں؟؟؟؟
بادشاہ نہیں ملکہ ہوتی۔اتنا میرا دماغ چلتا ہوتا تو میں اس لڑی کی بے تاج بادشاہ نہ ہوتی
عاطف بھائی واپسی ہو گئی یا پاکستان سے آن لائن ہیں؟تین حروف درست جگہ پر بھی ہیں ۔
جی شمشاد بھائی ، واپس آگیا ہوں ۔عاطف بھائی واپسی ہو گئی یا پاکستان سے آن لائن ہیں؟
اچھا۔۔۔ میں اندوہناک سمجھ رہا تھانہیں تو، مکمل ہے ۔ اس میں تو واؤ ہے ہی نہیں ۔
واپسی مبارک ہو۔ کہیے کیسی رہی چھٹی؟جی شمشاد بھائی ، واپس آگیا ہوں ۔
شکریہ ۔ بس وائرس کی نذر رہی زیادہ تر۔ لیکن غنیمت ہے کہ یہاں ضائع نہیں ہوئی ۔واپسی مبارک ہو۔ کہیے کیسی رہی چھٹی؟
دانہ دنکاتھینک یو بٹیا ۔ اب ایک میں پوچھ لیتا ہوں ۔
ن ا ک ہ د د ن ا ۔
کراچی میں آپ نے دیگر دوستوں کے ساتھ ساتھ اردو محفل سے بھی مکمل اجتناب کیا!شکریہ ۔ بس وائرس کی نذر رہی زیادہ تر۔ لیکن غنیمت ہے کہ یہاں ضائع نہیں ہوئی ۔
کاہِ دندان؟؟تھینک یو بٹیا ۔ اب ایک میں پوچھ لیتا ہوں ۔
ن ا ک ہ د د ن ا ۔
جی ہاں خلیل بھائی ! بہت زیادہ ۔کراچی میں آپ نے دیگر دوستوں کے ساتھ ساتھ اردو محفل سے بھی مکمل اجتناب کیا!
نہیں فہد بھائی ۔کاہِ دندان؟؟
کیا یہ صحیح ہے انکل ؟دانہ دنکا
سید عاطف علی شاید اس جواب کو نہیں دیکھ سکےکیا یہ صحیح ہے انکل ؟