محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
میں نے اندازہ لگایا پھر لغت میں دیکھا ورنہ میں نے بھی کہیں پڑھا نہیںکس زبان کا لفظ ہے اور اس کے کیا معنی ہیں ۔
آخری تدوین:
میں نے اندازہ لگایا پھر لغت میں دیکھا ورنہ میں نے بھی کہیں پڑھا نہیںکس زبان کا لفظ ہے اور اس کے کیا معنی ہیں ۔
میرا ذھن تو نہیں جا رہا اس لفظ کی طرف آپ ہی بتا دیں یوسف صاحبب پ ب ک ر ا ا
پابرکاب۔ اب آپ کوئی لفظ دیں۔میرا ذھن تو نہیں جا رہا اس لفظ کی طرف آپ ہی بتا دیں یوسف صاحب
بہت خوب ۔۔۔پابرکاب۔ اب آپ کوئی لفظ دیں۔
مرکب ہے؟بہت خوب ۔۔۔
لیں ہم نے بھی کچھ اپنا دماغ چلانے کی کوشش کی ہے ۔۔۔
نوواردگانا ن ن ا و گ و د ر
مجھے پتا تھا انکل آپ بوجھ لیں گے ۔۔۔خودفراموشی
میں نے آدھی ہار مان ہی لی تھی، بھلا ہو آپ کے انکل کا کہ بچ گئے۔مجھے پتا تھا انکل آپ بوجھ لیں گے ۔۔۔
یوسف صاحب سے تھوڑا بدلا تو لینے دیتے انکل
بلبلے جیسا۔جی انکل آپ ہی بتا دیں ۔۔۔
حباب آساحباب سا ۔۔۔۔۔؟
اوہ مجھے لگا کہیں آب سحاب تو نہیں