لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
اچھا۔۔۔۔ یہ معنی بھی ہوتے ہیں؟
میں سمجھ رہا تھا کہ آخری دلیل، یا کچھ سمجھانے کی آخری کوشش کو ہی کہتے ہیں
بیّن معنی تو نہیں لیکن بالواسطہ ایک معنوی اشارہ ہے ۔ کیوں کہ آخری دلیل سے کوئی نہ کوئی بات یقین کی حد تک پہنچ جاتی ہے ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بالکل درست
یوسف بھائی آپ بھی بتا دیا کریں کہ لفظ مفرد ہے یا مرکب، ویسے ہم نے ایک اصول بنا رکھا ہے کہ مرکب میں دو حروف درست مقام پر رکھ کر اس کو سرخ روشنائی سے واضح کر دیتے ہیں
یہ تو سید عاطف علی بھائی ہیں جو بوجھ لیتے ورنہ تو آپ نے ہمیں تھکانے کا پورا بندوبست کر رکھا ہے :)
 
یوسُف

محفلین

جی بہتر عبد الرؤف بھائی، میری کوشش ہو گی اب ایسا ہی کیا جائے۔ :)
 
Top