ماہی احمد
لائبریرین
میری محفل انتظامیہ سے درخواست ہے ایسے مواقع کے لئیے کالر جھاڑنے والی سمائیلی عرفِ عام شتونگڑہ متعارف کروایا جائے۔۔۔۔۔۔ارے واہ ماہی آپ سمجھ گئیں۔۔۔۔
میری محفل انتظامیہ سے درخواست ہے ایسے مواقع کے لئیے کالر جھاڑنے والی سمائیلی عرفِ عام شتونگڑہ متعارف کروایا جائے۔۔۔۔۔۔ارے واہ ماہی آپ سمجھ گئیں۔۔۔۔
اسے وہ بھی کہتے ہیں نا۔۔۔۔ کیا بھلا؟؟؟ ناچنے اور آنگن سے متعلق کوئی بات تھی۔۔۔ کیا بھلا؟؟؟چار پانچ منٹ کے لیے تو دیکھا مگر مصروفیت کی وجہ سے زیادہ غور نہ کر سکا
اسے وہ بھی کہتے ہیں نا۔۔۔۔ کیا بھلا؟؟؟ ناچنے اور آنگن سے متعلق کوئی بات تھی۔۔۔ کیا بھلا؟؟؟
آئندہ آپ یہ تو نہ کہیں گے کہ ماہی خاموش کیوں ہے
حدِ ادب
ارے بھائی اس کے بعد آپ کی ہی باری تھی ۔۔۔ ویسے میں نے سوچا کہ یوسف صاحب کو تھوڑا الجھایا جائے وہ بہت مشکل پوچھتے ہیں نااچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نہیں کھیلتے بھئی، یہاں پر تو اقربا پروری چل رہی ہے
ساختہ پرداختہمرکب
ت ا ہ ہ د پ س ر ا خ خ ت
کچھ نظر ثانی کی ضرورت تو نہیں ؟ت ا ہ ہ د پ س ر ا خ خ ت
بمعنی خوش ؟مفرد
ن ر د خ س
جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔ یہ سرخ سلام بھی ایک مشکل کام معلوم پڑتا ہے۔کچھ نظر ثانی کی ضرورت تو نہیں ؟
کہیں شاید پہلا والا خ سرخ ہو ؟
محفلین تو یہ کام با آسانی کر لیتے ہیں ۔جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔ یہ سرخ سلام بھی ایک مشکل کام معلوم پڑتا ہے۔
خرسندمفرد
ن ر د خ س
انجان ۔م ف ر غ ع ر ی و
غیر معروفمرکب
م ف ر غ ع ر ی و
رزم گاہا ی د ا ر ن ز ر ا م ک
یہ کوئی بتا کر دکھائے بھئی ۔ لیکن واضح رہے کہ یہ کوئی اجنبی یا مشکل نہیں عام استعمال کا مرکب لفظ ہے ۔
میدان کارزارا ی د ا ر ن ز ر ا م ک
یہ کوئی بتا کر دکھائے بھئی ۔ لیکن واضح رہے کہ یہ کوئی اجنبی یا مشکل نہیں عام استعمال کا مرکب لفظ ہے ۔