سید عاطف علی
لائبریرین
ک و ا ی ا ہ د پ ی ش ت ش
ہدایات و پیشکشک و ا ی ا ہ د پ ی ش ت ش
بنجارن؟مفرد
ن ر ب ج ا ن
دخت رزمرکب
ت ز خ ر د
مطلب بھی لکھ دیا کریں۔۔۔
انگور صاحب کی بٹیا رانی۔مطلب بھی لکھ دیا کریں۔۔۔
کشمش؟؟؟انگور صاحب کی بٹیا رانی۔
ویسے میں آج تک انگور کو کنوارا سمجھتی رہی۔۔۔۔ منقہ شادی شدہ لگتا تھاانگور صاحب کی بٹیا رانی۔
وہ تو انگور کی دادی جان ہیں ۔کشمش؟؟؟
انگور کی بیٹی کون ہے پھر؟؟؟ اب یہ پہیلی کون بوجھے گا؟وہ تو انگور کی دادی جان ہیں ۔
مۓِ انگور۔انگور کی بیٹی کون ہے پھر؟؟؟ اب یہ پہیلی کون بوجھے گا؟
ایسی باتیں بھی ہو جاتی ہیں یہاں پر؟؟؟مۓِ انگور۔
دو حروف کو سرخ بھی تو کرنا تھا۔مرکب
ج م و ش ع م ن ہ ر
دو حروف کو سرخ بھی تو کرنا تھا۔
گندمج م و ش ع م ن ہ ر
ایک حل شمع مہجورہ بھی بنتا ہے لیکن یہ عام مقبول نہیں ۔پہنچے پوئے لوگ ہیں بھئی آپ لوگ۔۔۔
ہمارے بھیا کا اشٹائیل بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔۔