عصبیت ہی لگتا ہےتب تک کوئی دوسرا لفظ دے دیں۔آسان سا، مثلاً
ب ی ص ع ت
جی معذرتشکریہ، لیکن آپ کو لکھنا چاہیے تھا کہ یہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔
عصبیت ہی لگتا ہے
شمشاد صاحب ! اسے جملے میں استعمال کیسے کیا جائےگا؟کوئی مثال اگر ہو تو ۔گزاشتنی درست لفظ ہے، ز سے نہ کہ ذ سے۔
لفظ گزاشتن فارسی فعل ہے ۔ بمعنی ادا کرنا یا پورا کرنا یا بجا لانا ۔اس کا مضارع بھی گزارَد ہے۔فارسی میں اردو کی طرح انہی معنوں میں مستعمل ہیں ۔۔ سپاس گزار ہستم (میں آپ کا سپاس گزار ہوں) یا تہجد گزارشکر گزار وغیرہ ۔۔۔اردو میں استعمال کی وضاحت کے لیے مثال ضروری تھی ۔ شاید اس لفظ کا تنہا استعمال اردو زبان میں غیرفصیح ہو۔۔۔۔ یہ محض میری رائے ہے۔۔۔۔ہاں محاوراتی استعمال کا زاویہ واضح ہو تو " جیسے جی چاہے استعمال کیجیے"یہ پہلا موقع ہے کہ میں نے اپنے دیئے ہوئے لفظ کا مطلب نہیں لکھا۔ خیر۔
گزاشتنی (گُ زاش تَ نی)
فارسی سے اردو زبان میں آیا۔ صفت ہے اور مطلب ہے :
1) چھوڑ دینے کا
2) ترک کرنے کے لائق
اب جیسے جی چاہے استعمال کیجیے۔