اے خان
محفلین
بہت مشکل ہے۔یہمشکلہے؛ایکلفظہے
بہت مشکل ہے۔یہمشکلہے؛ایکلفظہے
کوئی ہنٹسبہت مشکل ہے۔
م دو حروف ہے؟؟؟دو ہنٹ تو یہ خون آلود حروف ہیں ۔ تیسرا ہنٹ یہ کہ چوٹی سر کرنے جتنا مشکل ہے یہ لفظ۔
ارے بھئی ۔ یہ لال والے حروف درست جگہ پر ہیں ۔ حسب روایت۔م دو حروف ہے؟؟؟
مہم جویانہا ہ و ج م ی ہ م ن
واہ زبردستمہم جویانہ
آپ خوب یہ چوٹی سر کی۔مہم جویانہ
اچھا۔۔۔۔۔۔آپ خوب یہ چوٹی سر کی۔
یہ لفظ پہلے بھی یہاں پوچھا گیا تھا ۔ شاید میں نے ہی پوچھا تھا ۔
میں نے اس سلسلے میں گوگل سے پہاڑوں کے نام پوچھے تھے۔۔۔اچھا۔۔۔۔۔۔
لیکن میرے حافظے میں نہیں تھا
ویسے مجھے یقین تھا کہ "چوٹی سر" کرنے والے الفاظ بھی اشارہ ہی ہیں
اور گوگل نے آپ کو نِراش کر دیامیں نے اس سلسلے میں گوگل سے پہاڑوں کے نام ہوچھے تھے۔۔۔
گوگل کی ایسی کی تیسی۔۔۔۔ گوگل نے کوشش کی کہ مجھے نیپال کی کنواری چوٹی کے متعلق بتائے لیکن میں نے "پراں ہٹ" کہہ کر گوگل بند کر دیا۔۔۔اور گوگل نے آپ کو نِراش کر دیا
یہ کیا عجیب لفظ ہے بھئی ۔ اور یہاں کیوں ضائع کر دیا ؟ یہی پوچھ لیتے اگلی باری میں ۔
کوئی اشارہ؟مفرد
ر ق ر ی ن م ب
مقربینمفرد
ر ق ر ی ن م ب
معذرت میں ذرا مصروف ہو گیا تھا مگر اب تو ڈاکٹر بہنا نے بتا دیا ہےکوئی اشارہ؟