محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یہ لیں ایک حرف کی قربانی دے دیمرکب
ک د ی ن ت ب
یہ لیں ایک حرف کی قربانی دے دیمرکب
ک د ی ن ت ب
کنیت میں ن متشدد ہےکنیت بد
گڈ ہو گیا۔۔۔ اب ٹائمر دوبارہ شروع کیا جائے۔۔۔مرکب
ک د ی ن ت ب
یہ ہوئی ناں باتتُک بندی
اب میں نے ایسے ہی بُدکتین کی نیکی اور بدی سے ہوتے ہوئے بدین پہنچ کر جواب دیا کرنا ہے۔۔۔۔یہ ہوئی ناں بات
اس چڑیا کی قربانی سے کس کا پیٹ بھرے گا ۔ ؟پھر کم از کم ایک حرف کی قربانی تو دیں نا
میرااس چڑیا کی قربانی سے کس کا پیٹ بھرے گا ۔ ؟
تُک بندی
بس ایک نوالے میں ہی ؟
بدین تک گئی تب ہی تُک بندی والی بات بنی۔۔۔ سمجھا کریں نا!چڑیا کی قربانی کے بعد بھی تو آپ بدین تک تو ہو آئی تھیں
کچھ ہی دیر پہلے میری پانچ سالہ بیٹی مجھے لیکچر دے کر گئی ہے کہ ماما تھوڑا کھانا کھانا چاہئیے (کیونکہ اس کا دودھ پینے کا جی نہیں چاہ رہا تھا)بس ایک نوالے میں ہی ؟
آپ چھوٹی بچی کے بہانے کو سنجیدہ لے گئیںکچھ ہی دیر پہلے میری پانچ سالہ بیٹی مجھے لیکچر دے کر گئی ہے کہ ماما تھوڑا کھانا کھانا چاہئیے (کیونکہ اس کا دودھ پینے کا جی نہیں چاہ رہا تھا)
چھوٹے بچوں کو سنجیدہ نہ لیں تو وہ بھی آپ کو سنجیدہ نہیں لیتے پھر!!!آپ چھوٹی بچی کے بہانے کو سنجیدہ لے گئیں
عاطف بھائی کا سوال ہے آسان ہی ہو گاانکل جی آسان ہے یا مشکل ؟