لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

ماہی احمد

لائبریرین
ان حروف سے مجھ سے تو یہی بن پایا۔۔۔
یہ کون سا مہر ہے ؟ ہم نے تو مہر معجل اور مہر موجل ہی سن رکھا تھا:p
پھر تو آپ کو میرا شکریہ ادا کرنا چاہئیے ایک نئی ترکیب سے روشناس ہوگئے آپ:ROFLMAO:
قتل کا مہر جو نکاح کے مہر سے دگنا ہوتا ہے ۔
یہ لیجیے۔۔۔۔ استاد پھر استاد ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ پس ثابت ہوا میرا لفظ ٖغلط نہیں تھا:LOL:
 
Top