مومن فرحین
لائبریرین
علامہ اقبالمرکب
ب ش ا ج ہ ک و و
علامہ اقبالمرکب
ب ش ا ج ہ ک و و
اگر کسی نے دیکھا نہ ہو تو یوں تھوڑا انکل کے سٹائل میں ۔۔۔علامہ اقبال
کیسی ہیں آپ مومن فرحینسیما علی اپیا آج کل اس لڑی میں نظر نہیں آرہیں ۔ اور ام عبدالوھاب کہاں ہیں بھئی ۔۔۔
اللّه کا شکر ہے آپی اچھی ہوں ۔ ماہی اور میں اکیلے ہو گئے تھے تو آپ کو اور سیما اپیا کو آواز دی ۔کیسی ہیں آپ مومن فرحین
اقبالمرکب
ب ش ا ج ہ ک و و
ارے واہ۔ بھئی۔ ہم سے پہلے ہمارا اسٹائل بھی پہنچ چکا۔ زبردست ہماری پراؤڈ بٹیا۔اگر کسی نے دیکھا نہ ہو تو یوں تھوڑا انکل کے سٹائل میں ۔۔۔
ہجرت حبشہمرکب
ت ہ ر ہ ج ب ح ش
بے قصوری ؟ن گ ک ہ ر ا ن ہ ا ہ
گ ہ ا د ن ر ک ا ن ہ
مرکب لفظ، ایک ہی مرکب کی دو شکلیں اور یہی اشارہ کافی ہونا چاہیے
میں دے دیتا ہوں لیکن ۔ احباب اس کو بھی مکمل طور پر آشکار کردیں ۔اگلا لفظ دیں اس بات ہر
گناہ ناکردہن گ ک ہ ر ا ن ہ ا ہ
گ ہ ا د ن ر ک ا ن ہ
مرکب لفظ، ایک ہی مرکب کی دو شکلیں اور یہی اشارہ کافی ہونا چاہیے