لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
بس پھر اسی بات پر جلدی سے ایک حرف کو قربان کر دیں۔۔۔۔
میں اس کو دو تیر مار کر زخمی کر چکا ہوں ان لگے ہوئے تیروں سے شکار پکڑیں آسانی سے ہاتھ آجائے گا اور قربانی کا خون ضائع ہونے سے بچ جائے گا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
سید عاطف علی بھائی شاہین کے لیے بہت سے نام استعمال ہوتے ہیں جیسا کہ باز اور عقاب، کیا شکرا بھی شاہین ہی کا نام ہے یا وہ اس سے مختلف نسل ہے
کچھ یقین سے تو نہیں کہہ سکتا البتہ عقاب کو فیلکن ۔ شاہین کو ایگل اور شکرے کو ہاک سمجھتا ہوں ہمارے اردو کے الفاظ سائنسی تقسیم کاری کا لحاظ نہیں رکھتے با عموما رائج ہو جاتے ہیں اور ایک دوسرے کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ سب باز یعنی برڈ آف پرے کی ہی اقسام ہیں ۔
 
آخری تدوین:
Top