سید عاطف علی
لائبریرین
یعنی نہلے پہ دہلا ویری گڈفہد آپ نے غالب سے ہماری ناواقفیت والی کمزوری کو لے کر کل سے بڑا حیران کیا ہے ۔
اب دیکھیں ہم بھی آپ کو حیران کر پاتے ہیں یا نہیں ۔
یعنی نہلے پہ دہلا ویری گڈفہد آپ نے غالب سے ہماری ناواقفیت والی کمزوری کو لے کر کل سے بڑا حیران کیا ہے ۔
اب دیکھیں ہم بھی آپ کو حیران کر پاتے ہیں یا نہیں ۔
یعنی نہلے پہ دہلا ویری گڈ
کشنزی خشک یہ بھی کوئی اطریفل ہے کیا؟ن ش ک خ ک ز ش ی
درست نہیں ہےکشنزی خشک یہ بھی کوئی اطریفل ہے کیا؟
یہ تو بعد میں بتائیں گے پہلے آپ درست کریںکشنزی خشک یہ بھی کوئی اطریفل ہے کیا؟
کشنیز خشکن ش ک خ ک ز ش ی
ہم نے تو بس کھڑا دھنیا پوچھا تھاکشنیز خشک
شکر ہے ہم نے یہ کہا تھا کہ کر پاتے ہیں یا نہیں ۔ سچ میں آپ پکے الیگ ہیںفہد آپ نے غالب سے ہماری ناواقفیت والی کمزوری کو لے کر کل سے بڑا حیران کیا ہے ۔
اب دیکھیں ہم بھی آپ کو حیران کر پاتے ہیں یا نہیں ۔
کوئی اشارہ دیں نامرکب
ا ک ا و ل ی ز آ ر ت ش
آلات کشاورزیمرکب
ا ک ا و ل ی ز آ ر ت ش
آلات کشاورزی
خدا کے لیے عام مستعمل الفاظ کی طرف آ جاو،
کیوں مشکل الفاظ کی جنگ چھیڑ رکھی ہے
ققنسیہ کوئی بتا کر دکھائے ۔
ق ق ن س
ایک خیالی پرندہیہ کوئی بتا کر دکھائے ۔
ق ق ن س اس میں یہ ضرور بتانا ہے کہ کونسا ق پہلے ہے اور کونسا بعد میں ۔
پورا جواب دیں ۔ سرگوشی والا ۔
آپ سرجری کے آلات لیے بیٹھی رہی ہوں گی ڈاکٹر جو ٹھہریں۔میں کب سے آلات لے کر بیٹھی ہوں پر اس کے آگے کچھ بن نہ پڑا ۔۔۔
لیکن آپ کھیتوں میں کیوں جا نکل ؟؟؟ ے وہ بھی ایران کے ؟آپ سرجری کی آلات لیے بیٹھی رہی ہوں گی ڈاکٹر جو ٹھہریں۔
جی قاف دوم حرف اول ہوگا اور قاف اول حرف دوم۔ آپ نے بھی بڑی ہوشیاری سے ترتیب بدلی تھی کہ کسی کو شک بھی نہ ہو لیکن ہم منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں اس کھیل کے۔پورا جواب دیں ۔ سرگوشی والا ۔