سید عاطف علی
لائبریرین
ہم پہلے ہی جانتےجی قاف دوم حرف اول ہوگا اور قاف اول حرف دوم۔ آپ نے بھی بڑی ہوشیاری سے ترتیب بدلی تھی کہ کسی کو شک بھی نہ ہو لیکن پم منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں اس کھیل کے۔
مانتے
ہم پہلے ہی جانتےجی قاف دوم حرف اول ہوگا اور قاف اول حرف دوم۔ آپ نے بھی بڑی ہوشیاری سے ترتیب بدلی تھی کہ کسی کو شک بھی نہ ہو لیکن پم منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں اس کھیل کے۔
ہم دہقان جو ٹھہرے زمین ہند آپ کو ایران کیوں لگ رہی ہےلیکن آپ کھیتوں میں کیوں جا نکل ؟؟؟ ے وہ بھی ایران کے ؟
دوسرا والا ق پہلے آئے گا کیونکہ لفظ کو بگاڑ کے پیش کیا جاتا ہے ناںپورا جواب دیں ۔ سرگوشی والا ۔
لگتا ہے آج کل ایران کی کوئی کتاب پڑھ رہے ہیں ۔۔۔لیکن آپ کھیتوں میں کیوں جا نکل ؟؟؟ ے وہ بھی ایران کے ؟
اچھی بھلی زراعت کے کھیتوں اور کھلیانوں کو" کشاورزی" جو بنادیا آپ نے ۔ہم دہقان جو ٹھہرے زمین ہند آپ کو ایران کیوں لگ رہی ہے
آج کل ہم ایک ہندی کتاب کاشی کا اسّی پڑھ رہے ہیں۔ یہاں پوچھے جانے والے الفاظ تو آپ لوگوں کے معموں سے جوجھتے وقت خود ہی ذہن میں آ جاتے ہیں۔لگتا ہے آج کل ایران کی کوئی کتاب پڑھ رہے ہیں ۔۔۔
سچ میں۔۔۔ میں نے طب میں استعمال ہونے والے سب آلات سوچے پر آپ تو کھیتوں میں گھوم رہے ہیںآپ سرجری کے آلات لیے بیٹھی رہی ہوں گی ڈاکٹر جو ٹھہریں۔
مری زمیں بھی تمہاری زمیں سے ملتی ہےاچھی بھلی زراعت کے کھیتوں اور کھلیانوں کو" کشاورزی" جو بنادیا آپ نے ۔
اب بتا دے کوئی ۔۔۔۔
و د م م م ب ح ع ر ل ا ف د و
بہت بہتربھائی آپ نہیں بتائیں گے اگر سمجھ گئے ہیں تو
ہمممارے بھئ سب کہاں ہیں ۔۔۔ کہیں ہمارا سوال زیادہ مشکل تو نہیں
جی بالکل بیٹا !انکل آپ سمجھ گئے ہیں نا ۔۔۔
لو جی آپ بھی سمجھ گئے چلیے پھر آگے بڑھتے ہیںارے یہ بھائی تو مشک کی طرح اپنا پتا آپ دے رہے ہیں