جنتل ی د ب ں ر خ
خلد بریںمرکب
ل ی د ب ں ر خ
کساد بازاریمرکب
س ک ا ب د ا ی ز ا ر
مرکب
ل ت و م ی وء ل ج م
مشکل ہی کہا جائے گا. بڑے خشک قسم کے موضوع سے متعلق ہےاچھا کوئی اشارہ دیں نا ۔۔۔۔ آسان لفظ ہے یا مشکل
اشارہ تو دیں۔۔۔مشکل ہی کہا جائے گا. بڑے خشک قسم کے موضوع سے متعلق ہے
چلیں ہماری ٹیم تو آگئی ۔یہاں اب مشکل اور ان سنے لفظ آنے لگے ہیں ،کھیل کی بجائے جنرل نالج کی لڑی بن گئی ہے۔
حرف کی قربانی دی تو پورا عقدہ ہی کھل جائے گااشارہ تو دیں۔۔۔
بلکہ ایک آدھ حرف کی قربانی بھی دیں تب کہیں جا کر بات بنتی نظر آتی ہے۔۔۔
تو پھر دے ہی دیں تا کہ عقدہ تو کھلے ۔۔حرف کی قربانی دی تو پورا عقدہ ہی کھل جائے گا
اشارہ یہ ہے کہ کاروبار، روپے پیسے سے متعلق ہے
مرکب
ل ت و م ی وء ل ج م
دوسرا لفظ مؤجل ہے، پہلا آپ ترتیب دیں