محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
دیکھو بھئی، اب فاضل ناول نگار سے اتنے متاثر ہوگے تو مجبورا ہمیں کہنا پڑے گا کہ اس والے درما کے ساتھ ہمزۂ اضافت کے ذریعے دل کو جوڑا نہیں جا سکتااس لفظ کا معنی مجھے بہت بھا رہا ہے اس لیے اس پہ ایک شعر عرض ہے
درمائے دل پہ میں نے بیٹھایا کب کسی کو
روزِ ازل سے تو ہی مسند نشیں یہاں ہے